پولیس مقابلے میں ہلاک ہونیوالا ڈاکوکون؟ شناخت ہوگئی

May 09, 2021 | 10:07:AM

 (24نیوز)لاہور کے علاقے ہربنس پورہ مقابلے میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز احسن سیف اللّٰہ کے مطابق ہلاک ڈاکو عمران 10 سے زائد مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔واضح رہے  ایس ایس پی آپریشنز نے مزیدکہا ہے کہ ملزم کے قبضے سے 3 پستول، لوٹی ہوئی رقم اور موٹرسائیکل بھی برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:    سینٹ، گیلانی کے حمایت یافتہ گروپ میں 2 نئے سینیٹرشامل

مزیدخبریں