آصف زرداری کی فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت

May 09, 2021 | 21:05:PM

(24 نیوز)سابق صدرآصف زرداری نے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کے دل فلسطینی بھائیوں کےساتھ دھڑکتے ہیں۔
میڈیا کو جاری بیان میں آصف زرداری نے کہا کہ اسرائیل فلسطین پر اور بھارت کشمیریوں کو جبرکا نشانہ بنا رہا ہے، شہیدبھٹوکے عدالتی قتل نے مسلمانوں کے اتحادکومتاثرکیا۔
آصف زرداری نے کہا کہ محترمہ بینظیربھٹوشہیدنے فلسطینی عوام کی وکیل تھی بی بی شہید نے یواین میں مسلمانوں کے استحصال کے خلاف بھرپور آواز بلند کی۔ 

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب پر پھرڈرون حملہ ۔۔

مزیدخبریں