(ویب ڈیسک)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ گورنر پنجاب شرافت سے گھر چلے جائیں عزت مزید خراب نہ کریں ۔
تفصیلات کےمطابق رانا ثنا اللہ نے کہا کہ صدر اور گورنر ایسا کوئی اقدام نہ کریں کہ تاریخ ان کو معاف نہ کرے ، انہوں نے مزید کہا کہ صدر وزریر اعظم کی ایڈوائس کے پابند ہیں اس سے ہٹنا آئین شکنی ہوگی ، پارلیمانی جمہوریت میں صدر کا منصب علامتی ہوتا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:صدر نے اہم عہدے پرتعیناتی کی منظوری دے دی
رانا ثنا اللہ کا گورنر پنجاب کو بڑا مشورہ
May 09, 2022 | 16:48:PM