(24نیوز)تعلیمی بورڈ کی جانب سے نقل روکنے کیلئے کئے گئے دعوے ہوا میں اڑ گئے،لاڑکانہ تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام آج دسویں جماعت کے اردو کا پرچہ بھی واٹس ایپ گروپ کے ذریعے آؤٹ ہوگیا۔
نقل مافیا واٹس ایپ کے ذریعے امتحانی مراکز میں متحرک ہو گیا،نقل مافیا کی جانب سے واٹس ایپ گروپ کا استعمال کرکے امتحانی مراکز میں سوالات کا جواب حل کرانے لگے،تعلیمی بورڈ کے نقل روکنے کے دعوے دعوے ہی رہے ۔
یہ بھی پڑھیں: روسی تیل کی آمد! فی لٹرپٹرول کتنا سستا ہوگا؟ اہم خبر آ گئی