ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

May 09, 2023 | 12:48:PM
ڈالر مزید مہنگا ہو گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستانی روپیہ کمزور ہونے لگا،انٹربینک میں ڈالر 99 پیسے مہنگا ہوگیا.

اسٹیٹ بینک کے مطابق  انٹر بینک میں امریکی ڈالر 284 روپے سے تجاوز کرگیا،انٹر بینک میں ڈالر 284.84روپے پر بند ہوا ،ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل کی وجہ سے روپے پر دباؤہے ۔

یاد رہے کہ چند دن قبل برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نےپیشگوئی کی تھی کہ ڈالر کی قیمت 2025 میں بڑھ جائے گی، 2024 سے 2027 کے دوران امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کمزور رہے گا، اکانومسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی طرف سے پاکستان کی کنٹری رپورٹ  بھی جاری کی گئی ہے.

یہ بھی پڑھیں: یہ کیا ہو گیا؟عوام کیلئے  ایک اور بری خبر