کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے

May 09, 2024 | 12:57:PM

(عیسی ترین)  کوئٹہ اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلےکی شدت3.3 جبکہ گہرائی30کلومیٹرریکارڈ کی گئی،زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے23کلومیٹرجنوب میں تھا۔

مزید پڑھیں:  چودھری پرویز الہٰی راولپنڈی اڈیالہ جیل سے کوٹ لکھپت منتقل

زلزلے کے بعد ہرطرف خوف وہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزیدخبریں