زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ، مالیت کہاں تک پہنچ گئی ؟جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان) آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط ملنے کا اثر ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہو گیا ۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادو شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 3 مئی کو ختم ہونے والے ہفتے میں کو 14 ارب 45 کروڑ ڈالر رہے،گزشتہ ہفتے میں 1.14 ارب ڈالر کا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک کے ذخائر 1.11 ارب ڈالر بڑھ کر 9.12 ارب ڈالر ہوگئے ،کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 2.86 کروڑ ڈالر بڑھ کر 5.33 ارب ڈالر رہے ،آئی ایم ایف قسط ملنے سے ملکی زرمبادلہ ذخائر تقریبا ساڑھے 14 ارب ڈالر ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : میرے گھر دہشتگردی کی گئی، ہر 9 مئی کو احتجاج کروں گی ، ریحانہ ڈار