سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر ۔۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے خبردار کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کے امکانات موجود ہیں،وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نےخبر دا ر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان سوسائٹی فار ایورنئس اینڈ کمیونٹی امپاورمنٹ کے زیر اہتمام ذیابطیس کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے بطور مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ شہری احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ڈینگی وائرس کی وباء پر قابو پانے کے لئے فروری میں سپرے سمیت دیگر اقدامات اٹھانے ہونگے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کورونا کی طرح شو گر کے مرض کی آگاہی کے لئے بھی رنگ ٹون بنانی چاہیے۔
یہ بھی پڑھیں:شا عر مشرق ،عظیم مفکرعلامہ اقبال کا یومِ پیدائش، مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب