مسلم لیگ کاپارلیمانی اجلاس طلب ، اہم فیصلے متوقع

Nov 09, 2021 | 10:41:AM
مسلم لیگ ن نے اہم اجلاس طلب کر لیا
کیپشن: شہباز شریف، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کا  پارلیمانی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس شام ساڑھے 6 بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پرغورکیاجائےگا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےمتعلق حکمت عملی طےکی جائےگی ۔

واضح  رہے کہ نیب قوانین ، الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم )سےمتعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:      میری زندگی بہت مشکل ہو گئی تھی۔۔۔حنا دلپزیر نےاہم انکشاف کر دیا