(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کا پارلیمانی کمیٹی کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اجلاس شام ساڑھے 6 بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا،اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پرغورکیاجائےگا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ کےمشترکہ اجلاس سےمتعلق حکمت عملی طےکی جائےگی ۔
واضح رہے کہ نیب قوانین ، الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم )سےمتعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: میری زندگی بہت مشکل ہو گئی تھی۔۔۔حنا دلپزیر نےاہم انکشاف کر دیا