ڈالر کی پھر اڑان۔۔کتنا اضافہ ہوا۔۔حیران کن خبر

Nov 09, 2021 | 11:58:AM

  (24 نیوز)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 59 پیسے مہنگا ہونے کے بعد  171.10 روپے پر پہنچ گیا۔

معاشی ماہرین کے مطابق درآمدی ادائیگی پر روپے پر دبائودیکھا جارہا ہے۔

معاشی ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے مزاکرات پر بھی مارکیٹ کی نظریں جمی ہوئی ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ شادی ،اداکارہ عائشہ عمر نے حقائق واضح کردیئے

مزیدخبریں