(ویب ڈیسک)بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کیخلاف بابراعظم اور محمد رضوان کی بیٹنگ کی تعریف کردی ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دونوں اوپنرز نے 100 رنز کی پارٹنر شپ مکمل کی تو اپنے ٹوئٹر میں عرفان پٹھان نے لکھا رضوان اور بابر اپنی ٹیم کیلئے صحیح وقت پر فارم میں آئے'۔
یہ بھی پڑھیں: اسحاق ڈار کا سود کےخلاف فیصلے پر اپیلیں واپس لینے کا اعلان