ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر دینے کی منظوری دیدی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر خزانہ اسحاق نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک کو رقم نومبر میں موصول ہوگی۔
ایشیا انفرانسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک پاکستان کو 50 کروڑ ڈالر دے گا ،یہ رقم بریس پروگرام پاکستان کیلئے دی جا رہی ہے ،یہ رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو اسی مہینے موصول ہو جائے گی ۔
Board of Asian Infrastructure Investment Bank (AIIB) has today approved USD 500 million as co-financing of Asian Development Bank (ADB) funded BRACE program for Pakistan.
— Ishaq Dar (@MIshaqDar50) November 9, 2022
These Funds will be received by State Bank of Pakistan within November 2022.
یہ بھی پڑھیں :ٹی 20 ورلڈکپ فائنل میں پہنچتے ہی قومی ٹیم نے کتنے روپے کما لئے؟