خطے میں تجارتی سرگرمیوں سے ہی ترقی ممکن ہے:نگران وزیراعظم

Nov 09, 2023 | 10:54:AM
خطے میں تجارتی سرگرمیوں سے ہی ترقی ممکن ہے:نگران وزیراعظم
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اقتصادی تعاون تنظیم خطے کی ترقی کیلئے اہم فورم ہے، خطے میں تجارتی سرگرمیوں سے ہی ترقی ممکن ہے۔

 نگران وزیر اعظم کااقتصادی تعاون تنظیم کے 16ویں سربراہی اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ والہانہ استقبال پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں ،اقتصادی تعاون تنظیم خطے کی ترقی کیلئے اہم فورم ہے،خطے میں تجارتی سرگرمیوں سے ہی ترقی ممکن ہے،ای سی او ممالک کے درمیان تجارتی راہداریاں اہم کردار ادا کرینگی۔


انہوں نے کہا ہے کہ ای سی او ریجن میں مزید سرحدی اور تجارتی راہداریوں کی ضرورت ہے۔

ضرور پڑھیں:نگران وزیراعظم کی آذربائیجان کے صدر سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال