فضائی آلودگی کے انسانی صحت پر خطرناک اثرات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(عظمت مجید) شہر میں فضائی آلودگی کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ ہونے سے انسانی صحت پر اثرات ہونے لگے۔
ہسپتالوں میں ناک، کان، گلہ، خشک کھانسی کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا۔
ماہرین کے مطابق سموگ کے باعث شہریوں کی صحت پر برے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ شہری سموگ سے بچاؤ کیلئے ماسک اور عینک کا استعمال لازمی کریں۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی دور حکومت میں عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آ گئی
ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں۔ ایمرجنسی کی صورت میں شہری باہر نکلنے کیلئے ایس او پیز کا خیال رکھیں۔