راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

Nov 09, 2024 | 12:55:PM
راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی  کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ جلسے جلوس اور ریلی پر پابندی ہو گی، پابندی کا اطلاق 10 نومبر تک ہو گا۔

ڈی سی کی جانب سے اعلامیہ میں کہا گیا کہ راولپنڈی اسلحہ کی نمائش اورعوامی اجتماع سمیت دیگر تقریبات پر بھی پابندی ہو گی۔