گوجرانوالہ، شادی سے انکار پر بھائی نے بیوہ  بہن کو قتل کردیا

Nov 09, 2024 | 21:10:PM
گوجرانوالہ، شادی سے انکار پر بھائی نے بیوہ  بہن کو قتل کردیا
کیپشن: ڈیڈ باڈی، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(رانا زاہد)گوجرانوالہ کے علاقے کوٹ اسحاق میں شادی سے انکار پر بھائی نے بیوہ بہن کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے اپنی بیوہ بہن کو گلہ دبا کر قتل کیا،پولیس نے لاش کو تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم ضمیر بہن کو قتل کرنے کے بعد لاش رضائی میں چھپا کر فرار ہو گیا،اروپ پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر تفتیش شروع کر دی۔

یہ بھی پڑھیں:نوازشریف کو خیبرپختونخوا میں بڑی کامیابی مل گئی، سابق سینیٹر کا مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ