خداکا کرشمہ۔۔ لڑکی کی آنکھ سے پتھر نکلنے لگے۔۔ ویڈیو وائرل

Oct 09, 2021 | 12:52:PM
لڑکی کی اٰنکھ سے پھتر نکل آئے
کیپشن: لڑکی کی آنکھ میں پتھر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)  لڑکی کی ایک آنکھ سے آنسو کی بجا ئے پتھر نکلنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

انسان کے جذباتی ہوکر آنسو نکل جانا ایک فطری عمل ہےلیکن بھارت میں ایک ایسی لڑکی ہے جس کی آنکھ سے آنسو پانی کی شکل میں نہیں بلکہ پتھر کی شکل میں نکلتے ہیں، لڑکی کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اس کی ایک آنکھ سے آنسوؤں کی جگہ پتھر پہلی مرتبہ 17 جولائی کو نکلے اور ابھی تک وہ یومیہ رو کر 10 سے 15 پتھر نکال چکی ہے۔

 لڑکی کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی گئی ہے جس میں لڑکی کی ایک آنکھ سے آنسو کی جگہ پتھر نکلتے دیکھا جا سکتا ہے.

 دوسری جانب ماہر امراض چشم کا کہنا ہے کہ اس کی کوئی سائنسی تحقیق موجود نہیں ہے، یہ لڑکی اپنی آنکھوں میں پتھر ڈالتی ہے تاکہ انہیں آنسوؤں کی طرح باہر نکال کر لوگوں کی توجہ حاصل کرسکے، یا پھر کوئی اس کی آنکھوں میں یہ پتھر ڈالتا ہے۔

ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں

https://youtu.be/Mom5oUF9sOM

API Response: Not Found

یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف کا پاکستان سے نیا مطالبہ ۔۔ سن کرآپ دنگ رہ جائینگے