سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے اچھی خبر

Oct 09, 2022 | 00:54:AM

(24 نیوز)کراچی کے ضیا الدین ہسپتال میں زیر علاج سابق صدر آصف زرداری کی صحت کے حوالے سے اچھی خبرآگئی۔
ڈاکٹر عاصم حسین نے اپنے ٹوئٹ میں سابق صدر کی صحت کے حوالے سے بڑی خبردیدی،ان کا کہنا ہے کہ سابق صدر کی صحت میں بہتری آگئی ہے۔
ڈاکٹر عاصم کاکہناہے سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت میں کافی بہتری آئی ہے۔سابق صدر ایک سے دو دن میں مکمل صحتیاب ہونے کے بعد ہسپتال سے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: نواز شریف اور مریم نواز آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

مزیدخبریں