خیبر (جہانزیب آفریدی) خیبر باڑہ عید میلاد النبی کا دن شیخ الحدیث کے خون سے رنگ دیا گیا ۔ضلع خیبر باڑہ میں سرکاری سکول ٹیچر قتل کردیا گیا ۔
شیخ الحدیث مولانا عبدالعزیز نماز فجر کیلئے جیسے گھر سے نکلے فائرنگ کا نشانہ بناد ئے گئے ،مولانا گورنمنٹ سکول میں عربی کے ٹیچر بھی تھے،مولانا صبح فجر کی نماز کی ادائیگی کیلئے مسجد جا رہے تھے کہ نامعلوم افراد قتل کردیا ۔خاندانی ذرائع نے کسی سے کوئی دشمنی نہیں۔
ضرور پڑھیں : سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی ،2 دہشتگرد ہلاک ،3 اہلکار زخمی
یاد رہے ملاکنڈ میں پولیس اور سیکورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی،کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے دو دہشتگرد ہلاک، 3 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔