وزیراعظم شہبازشریف کل سندھ کادورہ کریں گے

Oct 09, 2022 | 17:56:PM

(24نیوز)وزیراعظم شہبازشریف کل سندھ کادورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق  وزیراعظم تھرکول فیلڈمعائنہ کیلئےتھرپارکرجائیں گے،وزیراعلیٰ سندھ اوردیگرحکام وزیراعظم کےہمراہ ہوں گے جبکہ تقریب میں وزیرخارجہ بلاول بھٹوبھی شریک ہوں گے۔

مزیدخبریں