شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2دہشتگرد ہلاک

Oct 09, 2022 | 19:20:PM
آئی ایس پی آر،شمالی وزیرستان, سکیورٹی فورسز , آپریشن، 2دہشتگرد, ہلاک
کیپشن: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن،سکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ،فائرنگ کے تبادلے میں 2دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ 

 پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے مطابق  مارے جانے والے دہشتگردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا گیا،دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائی میں ملوث تھے،دہشت گرد معلوم شہریوں کو قتل کرنے میں بھی مطلوب تھے۔