آصف علی زرداری صحتیاب ہو گئے

کیپشن: سابق صدر آصف علی زرداری(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری مکمل صحتیاب ہوگئے،ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔
سابق صدر کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری اب ٹھیک ہیں۔
سابق صدر آصف علی زرداری ضیاء الدین ہسپتال کلفٹن سے بلاول ہاؤس کراچی منتقل ہوگئے۔