چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی نگراں وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے ملاقات

Oct 09, 2023 | 12:23:PM
چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کی نگراں وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے ملاقات
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(و قاص عظیم )چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے نگران وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے ملاقات کی،مختلف کاروباری امور پر اظہار خیال کیا ۔

 ملاقات کے دوران سیکرٹری وزارت منصوبہ بندی اویس منظور سمرا بھی شریک تھے،نگران وزیر منصوبہ بندی کا چین کے سفیر کو منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی،ملاقات میں سی پیک کے تحت جاری منصوبوں بالخصوص توانائی، انفراسٹرکچر، انٹرسٹریل زونز، ایگریکلچرل اور انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر پر تبادلہ خیال کیا ۔

یہ بھی پڑھیں؛ کراچی میں دھماکہ، 2 افراد زخمی ہوگئے