نوشہرہ؛ چوہے مار دوا نے 3 معصوم بچیوں کی جان لے لی

Oct 09, 2023 | 21:01:PM

(24 نیوز)نوشہرہ میں اکوڑہ خٹک کے علاقہ ہوائی چینو میں چوہے مار دوا نے 3 معصوم بچیوں کی جان لے لی۔
چوہوں کو مارنے کیلئے زہریلی دوا خوراک میں ملا کر کمرے میں پھینک دیا،معصوم بچیوں نے خوراک سمجھ کر کھا لیا،زہریلی دوا کھانے سے بچیوں کی حالت بگڑ گئی، جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا مگر جانبر نہ ہو سکیں۔

یہ بھی پڑھیں: ’’مریم نواز میری لیڈر نہیں ‘‘شاہد خاقان عباسی کا آئندہ انتخابات سے متعلق بڑا اعلان

مزیدخبریں