ٹھل : ایک ہی خاندان کے تین بچوں کو پولیو ہونے کا خدشہ  

Oct 09, 2024 | 15:59:PM
ٹھل : ایک ہی خاندان کے تین بچوں کو پولیو ہونے کا خدشہ  
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(جی ایم جمالی)ٹھل میں  ایک ہی خاندان کے تین بچوں کو پولیو ہونے کا شک ظاہر کیا گیا ہے ، بلوچ کالونی میں کنڈرانی قبائل کے ایک ہی خاندان کے تین بچے چلنے پھرنے سے قاصرہیں۔

پانچ سال کی ارم،8 سال کا  عبدالرزاق اور 5  سال کے شاہ زیب کنڈرانی میں پولیو کی نشانیاں ظاہر ہوئی ہیں ۔

والدین کا کہنا  ہے کہ  مقامی ڈاکٹرز نے بتایا ہے کہ تینوں بچے پولیو میں مبتلا ہیں۔

 پولیو کے قطرے پلانے کے باوجود تینوں بچے معذور ہوگئے ہیں محکمہ صحت خاموش تماشائی کا کردار ادا کر رہا ہے۔