پی ٹی آئی کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا

Oct 09, 2024 | 17:40:PM
پی ٹی آئی کی ایم این اے زرتاج گل کو رہا کر دیا گیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور پارلیمانی لیڈرزرتاج گل وزیر کو رہاکردیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا، کل لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے رہائی کے آڈر دیئے تھے۔
یاد رہے کہ زرتاج گل کو تحریکِ انصاف کے احتجاج کے پیشِ نظر ڈی آئی خان سے حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد زرتاج گل کے شوہر کی جانب سے عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:  خیبرپختونخوا اسمبلی میں سیکیورٹی کےاضافی انتظامات کر لئے گئے