(24نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور پارلیمانی لیڈرزرتاج گل وزیر کو رہاکردیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا، کل لاہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے رہائی کے آڈر دیئے تھے۔
یاد رہے کہ زرتاج گل کو تحریکِ انصاف کے احتجاج کے پیشِ نظر ڈی آئی خان سے حراست میں لیا گیا تھا جس کے بعد زرتاج گل کے شوہر کی جانب سے عدالت میں پٹیشن دائر کی گئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا اسمبلی میں سیکیورٹی کےاضافی انتظامات کر لئے گئے