سیکرٹری صدر مملکت شکیل ملک دوبارہ 3سال کیلیے ایوان صدر میں تعینات
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اویس کیانی)سیکرٹری صدر مملکت شکیل ملک دوبارہ 3سال کیلیے ایوان صدر میں تعینات ہو گئے ۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے شکیل ملک کو 3سال کیلئے بطور سیکرٹری صدر مملکت تعینات کرنے کی منظوری دے دی ، گریڈ 22 کے شکیل ملک 14 جنوری کو ریٹائرڈ ہو نے والے تھے ،شکیل ملک کو 3 سال کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے ،شکیل ملک کی تعیناتی 15جنوری 2025 سے عمل میں آئے گی۔