سیکرٹری صدر مملکت شکیل ملک دوبارہ 3سال کیلیے ایوان صدر میں تعینات

Oct 09, 2024 | 20:23:PM

(اویس کیانی)سیکرٹری صدر مملکت شکیل ملک دوبارہ 3سال کیلیے ایوان صدر میں تعینات ہو گئے ۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے شکیل ملک کو 3سال کیلئے  بطور سیکرٹری صدر مملکت تعینات کرنے کی منظوری دے دی ، گریڈ 22 کے شکیل ملک  14 جنوری کو  ریٹائرڈ ہو نے والے تھے ،شکیل ملک کو 3 سال کیلئے کنٹریکٹ کی بنیاد پر سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے ،شکیل ملک کی تعیناتی 15جنوری 2025 سے عمل میں آئے گی۔

مزیدخبریں