وزیراعظم شہباز شریف سے امیر مقام کی ملاقات 

Oct 09, 2024 | 21:03:PM
وزیراعظم شہباز شریف سے امیر مقام کی ملاقات 
کیپشن: وزیراعظم شہبازشریف سے امیر مقام ملاقات کررہے ہیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و ریاستی و سرحدی امور انجینئر امیر مقام نے ملاقات  کی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے امیر مقام نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی،ملاقات میں ان کی وزارتوں سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی،ملاقات میں ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:معروف سیاستدان اور سابق سپیکر قومی اسمبلی انتقال کر گئے