(24نیوز)وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان و ریاستی و سرحدی امور انجینئر امیر مقام نے ملاقات کی۔
وزیراعظم شہباز شریف سے امیر مقام نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی،ملاقات میں ان کی وزارتوں سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی،ملاقات میں ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:معروف سیاستدان اور سابق سپیکر قومی اسمبلی انتقال کر گئے