شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں 2 خارجی ہلاک

Oct 09, 2024 | 21:06:PM

(احمدمنصور)خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے 2 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ آپریشن شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کیا گیا،آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا،آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور خارجی دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 2 خارجیوں کو  ماردیا گیا،آئی ایس پی آ نے کہا کہ ہلاک خوارج سے اسلحہ، گولہ با  آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ رود اور دھماکاخیز مواد ملا، افواج پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں۔

   آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں:  ژوب؛ایف سی چوکی پر حملہ ناکام، خودکش حملہ آور سمیت 2دہشتگردہلاک،ایک جوان شہید

مزیدخبریں