آپ شادی کب کر رہے ہیں؟ بلاول کا صحافی کے سوال پر دلچسپ تبصرہ

Oct 09, 2024 | 22:11:PM

(24نیوز)چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اپنی شادی کے حوالے سے دلچسپ تبصرہ کر دیا۔

زرداری ہاؤس اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہو گئی جب ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ شادی کب کر رہے ہیں؟ 

جس کا جواب دیتے بلاول بھٹو نے کھکھلا کر قہقہ لگایا اور کہا ’میری شادی میری مرضی‘۔جس پر وہاں موجود تمام صحافیوں کے بھی قہقہے بلند ہو گئے اور یوں محفل کشت ز افران بن گئی۔

یہ بھی پڑھیں:سعودی تجارتی وفد کی پاکستان آمد، کتنے افراد پر مشتمل ہے؟جانیے

مزیدخبریں