حیدرآباد:جامشورو ایم 9موٹر وے پرٹریفک حادثہ،3افرادجاں بحق، 5 زخمی

Oct 09, 2024 | 23:30:PM

(محمد حسن) حیدرآباد کے علاقے جامشورو ایم 9 موٹر وے  پرٹریفک حادثہ پیش آیا جس میں 3 افراد جاں بحق جبکہ5  زخمی ہوگئے۔ 

تفصیلات کے  مطابق جامشورو میں لونی کوٹ کے قریب3سے زائد گاڑیاں ایک دوسرے سے جا ٹکرائی،حادثے میں ایک کار میں آگ بھی لگ گئی،حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔  

 جامشورو پولیس اور ریسکو عملےنے جائے وقعہ پر پہنچ کر جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔ 

یہ بھی پڑھیں: شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کےآپریشن میں 2 خارجی ہلاک

مزیدخبریں