کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس نہ لگوائے جائیں: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا

Sep 09, 2021 | 09:32:AM
کورونا ویکسین کے بوسٹر شاٹس نہ لگوائے جائیں: عالمی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈبلیو ایچ او کا کہنا ہے  کہ امیر ممالک غریب ملکوں کے لئے  ویکسین کی پہلی خوراک یقینی بنائیں۔

تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے دنیا کے تمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اس سال کے آخر تک کورونا کی اضافی بوسٹر ویکسین نہ لگوائیں۔

سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کہا کہ دنیا میں کروڑوں افراد ایسے ہیں جنہیں کورونا کی پہلی خوراک بھی نہیں لگی۔

یہ بھی پڑھیں:  نیوزی لینڈ ٹیم کی ایک مشکل آسان۔۔سی اے اے کا بڑا اعلان

ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے مزید کہا ہے کہ امیر ممالک غریب ملکوں کے لیے ویکسین کی پہلی خوراک یقینی بنائیں۔