(24نیوز)کنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب جزیرہ ابھر آیا ،جس کا رقبہ کافی بڑا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے تکنیکی مشیر معظم خان کا کہنا ہے، کنڈ ملیر بلوچستان کے ساحل کے قریب سمندر کی تہہ سے اچانک ابھرنے والا جزیرہ کافی رقبے پر محیط ہے۔
خیال رہے کہ سمندر میں یہ جزیرے گہرے پانیوں میں جغرافیائی ردوبدل کی وجہ سے وجود میں آتے ہیں، اکثر وبیشتر یہ جزیرے ابھرنے کےکچھ عرصے بعد دوبارہ غائب ہوجاتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: نور مقدم کیس:تھراپی ورکس کے 6 ملزموں کو عدالت میں پیش ہونیکا حکم