(24 نیوز) ڈالر کی قیمت میں5 پیسے اضافہ ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت 167.30 روپے کی ہو گئی ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 38 پیسے کی کمی ہوئی تھی اور انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 167 روپے 25 پیسے پر آ گیا تھا تاہم آج پھر مارکیٹ میں ڈالر کی رفتار میں تیزی نظر آ رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:علی ظفر کیس۔۔ عفت عمرور علی گل پیر کو گرفتار کرنے کا حکم