پاکستان جان لے افغانستان میں جو کچھ ہوااس کا خمیازہ بھگتے گا:محمود احمد ی نژادکی دھمکی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان جان لے کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا وہ جلد ہی پھیلے گا اور پاکستان اس کی گرفت میں آئے گااور اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔
افغان اردو کے مطابق محمود احمدی نژاد نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی افسران براہ راست پنج شیر کی جنگ میں شامل ہوئے۔
سابق ایرانی صدر نے دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان جان لے کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا وہ جلد ہی پھیلے گا اور پاکستان اس کی گرفت میں آئے گا۔انہوں نے کہا کہ جن ممالک نے اس سازش کو سپورٹ اور ڈیزائن کیا انھیں نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔
سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کی پاکستان کو دھمکی
— افغان اردو (@AfghanUrdu) September 8, 2021
پاکستانی افسران براہ راست پنجشیر کی جنگ میں شامل ہوئے۔ پاکستان جان لےکہ افغانستان میں جو کچھ ہوا وہ جلد ہی پھیلےگا اور پاکستان اس کی گرفت میں آئے گا۔ جن ممالک نے اس سازش کو سپورٹ اور ڈیزائن کیا انھیں نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا pic.twitter.com/axyfrMm1D0
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے افغان حکومت کو تسلیم کب کرنا ہے ؟؟،24 نیوز اندرونی کہانی سامنے لے آیا