(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ایرانی صدر محمود احمدی نژاد نے دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان جان لے کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا وہ جلد ہی پھیلے گا اور پاکستان اس کی گرفت میں آئے گااور اس کا خمیازہ بھگتنا ہوگا۔
افغان اردو کے مطابق محمود احمدی نژاد نے پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستانی افسران براہ راست پنج شیر کی جنگ میں شامل ہوئے۔
سابق ایرانی صدر نے دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ پاکستان جان لے کہ افغانستان میں جو کچھ ہوا وہ جلد ہی پھیلے گا اور پاکستان اس کی گرفت میں آئے گا۔انہوں نے کہا کہ جن ممالک نے اس سازش کو سپورٹ اور ڈیزائن کیا انھیں نتائج کا سامنا کرنا پڑےگا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے افغان حکومت کو تسلیم کب کرنا ہے ؟؟،24 نیوز اندرونی کہانی سامنے لے آیا