سابق افغان نائب صدر کےگھر سے بڑی مقدار میں ڈالرز برآمد ،ویڈیو  کے چرچے

Sep 09, 2021 | 20:01:PM

(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے پنج شیر میں سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح کےگھر سے بڑی مقدار میں امریکی ڈالرز برآمد ۔ ویڈیو وائرل

افغان اردو کی جانب سے ٹویٹر  پرجاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سابق افغان نائب صدر امر اللہ صالح کے گھر میں پڑے ہوئے صندوق سے ایک شخص  ڈالرز نکال کر انکی گنتی کر رہا ہے۔یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔

مزیدخبریں