(مانیٹرنگ ڈیسک)ترکی اور قطر کی تکنیکی مدد سے افغانستان کی قومی ایئر لائن آئندہ ہفتے بین الاقوامی فضائی آپریشن شروع کر دے گی۔
ترکی اردو کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹر پیغام میں کہا گیا ہے کہ آریانہ افغان ایئر لائن کے نئے سربراہ قاری رحمت اللہ کا کہنا ہے کابل سے نئی دہلی اور دیگر ممالک کے لئے پروازیں جلد شروع کر دیں گے۔
واضح رہے کہ افغانستان میں مقامی فضائی آپریشن 4 ستمبر سے شروع ہوا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: سابق افغان نائب صدر کےگھر سے بڑی مقدار میں ڈالرز برآمد ،ویڈیو کے چرچے