کن مشہور شخصیات نے ملکہ برطانیہ کی وفات پر ان کے ساتھ یادگار تصاویر پوسٹ کئیں؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)مشہور شخصیات اور عالمی رہنماؤں کی جانب سے ملکہ برطانیہ کی وفات پر ان کے ساتھ تصاویر اپنے سوشل میڈیا پرشئیر کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
برطانیہ پر سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ الزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں جس کے بعد تمام عالمی رہنماؤں اور مشہور شخصیات کی جانب سے افسوس کا اظہار کیا گیا اور بہت ساری شخصیات نے ملکہ کے ساتھ یادگار تصاویر کو سوشل میڈیا پر شئیر بھی کیا۔ تصاویر شیئر کرنے والوں میں سابق امریکی صدور باراک اوباما اور جارج ڈبلیو بش، پاپ اسٹار جینٹ جیکسن، آسٹریلوی ماڈل اور بزنس وومن ایلے میکفرسن شامل ہیں۔
View this post on Instagram
View this post on Instagram
View this post on Instagram
ملکہ برطانیہ کے انتقال پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے بھی اظہار تعزیت کیا گیا۔
President Dr. Arif Alvi has expressed his sincere condolence to the Royal family, the government and people of Great Britain on the sad demise of Queen Elizabeth II, the longest monarch of Great Britain and second longest reigning monarch in history of World.@RoyalFamily pic.twitter.com/o5xCWJAbM8
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) September 9, 2022
Deeply grieved at the passing of Her Majesty Queen Elizabeth II. Pakistan joins the UK & other Commonwealth nations in mourning her death. My heartfelt condolences to the Royal Family, people & government of the UK. @10DowningStreet @RoyalFamily
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) September 8, 2022