ملکہ نے ہمیشہ روایات سے محبت کی، برطانوی بادشاہ چارلس کا قوم سے خطاب

Sep 09, 2022 | 22:21:PM

(24 نیوز) برطانوی بادشاہ چارلس سوئم نے تخت سنبھالنے کے بعدقوم اور کامن ویلتھ سے پہلے خطاب میں کہاہے کہ اپنی والدہ کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں ۔
بادشاہ چارلس سوئم کا کہنا تھا کہ جب ملکہ نے تخت سنبھالا برطانیہ جنگ عظیم کے اثرات سے نبرد آزما تھا،ملکہ نے اپنے فرائض کی ادائیگی کیلئے کئی قربانیاں دیں ،بادشاہ چارلس نے کہاکہ ملکہ نے ہمیشہ روایات سے محبت کی،ملکہ نے اپنے دور اقتدار میں عزت، محبت اور پیار سمیٹا۔

یہ بھی پڑھیں: این اے 157 میں ضمنی الیکشن ملتوی کرنیکا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج

مزیدخبریں