قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا

Sep 09, 2024 | 09:31:AM
قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے ہوگا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس آج شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔

اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی، ضلع وزیرآباد میں پاسپورٹ آفس کی عدم دست یابی پر توجہ دلاؤ نوٹس اجلاس کے ایجنڈے میں شامل ہے۔

اجلاس میں حیدرآباد ایئرپورٹ کی کمرشل پروازوں کے لیے بندش پر توجہ دلاؤ نوٹس پر بھی بات ہوگی۔