لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں منگل کو چھٹی کا اعلان

Sep 09, 2024 | 17:31:PM

(ملک اشرف) لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں منگل کو چھٹی کا اعلان ہو گیا۔

لاہور ہائیکورٹ اور ماتحت عدالتوں میں 17 ستمبر کو عیدمیلادالنبی کے سلسلہ میں عدالتی چھٹی ہو گی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹفکیشن جاری کیا۔

یہ بھی پڑھیں: ’لاہور آؤ، ہم انتظار کریں گے‘ وفاقی وزرا کا علی امین گنڈا پور کے الٹی میٹم پر جواب

واضح رہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے بھی عید میلادالنبی کے موقع پر چھٹی کا اعلان کیا تھا۔

مزیدخبریں