(24 نیوز)سٹیج اداکارہ کے گھر پر فائرنگ ،ایمان ملک نے اندراج مقدمہ کے لیے تھانہ ہربنس پورہ میں درخواست دے دی ۔
تفصیلات کے مطابق ایمان ملک کا کہنا تھا کہ ناصر خان ،رفیق اور ساتھیوں نے گھر پر دھاوابولا ۔ملزموں نے گزشتہ رات گھر میں زبردستی گھر میں داخل ہو کر فائرنگ کی۔ ان کے خلاف تھانہ گلبرگ میں پہلے بھی مقدمہ درج کروا رکھا ہے۔ مجھے جان سے مارنا چاہتے ہیں پولیس تحفظ فراہم کرے۔
یہ بھی پڑھیں:جمہوری نظام کی حفاظت کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں،بلاول بھٹو