مادھوری ڈکشٹ کی فٹنس دیکھ کر مداح حیران رہ گئے

Apr 10, 2021 | 20:08:PM
مادھوری ڈکشٹ کی فٹنس دیکھ کر مداح حیران رہ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے انسٹاگرام پر  اپنی ایکسرسائز کی ویڈیو شیئر کی جسے دیکھ کر مداح حیران رہ گئے کہ اس عمر میں بھی اداکارہ بالکل نوجوانوں کی طرح ورزش کرتی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مودھوری ڈکشت کی عمر53 سال  مگر ان کی فٹنس دیکھ کر مداح حیران ہیں۔ ان کی فٹنس کا راز یہ ہے کہ وہ اس عمر میں بھی  نوجوانوں کی طرح ورزش کرتی ہیں۔
اداکارہ نے ویڈیو کے ساتھ اپنے کھانے کی تصویر بھی شیئر کی ہیں جس میں پھل اور سلاد وغیرہ شامل تھا۔مادھوری کی پوسٹ کو 3لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے جبکہ سینکڑوں لوگوں نے ان کی صحت اور فٹنس کی تعریف کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔


یہ بھی پڑھیں:جنت مرزا نے مقبولیت میں وزیراعظم عمران خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا