وزیر اعظم کے بعد گورنر پنجاب کی بھی چھٹی کا امکان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سندھ اور خیبر پختون خواہ کے بعد گورنر پنجاب کا جلد استعفے کا امکان ہے ۔
ذرائع کے مطابق عمرسرفراز چیمہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران استعفے دے دیں گے۔ نئے وزیر اعظم کی حلف برداری سے قبل عمر سرفراز اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔
اس سے قبل گورنر خیبر پختونخواہ اور گورنر سندھ بھی اپنے استعفوں کا اعلان کر چکے ہیں ۔