عمران خان اور ان کی کابینہ ارکان کی برطرفی کا نوٹیفکیشن جاری

Apr 10, 2022 | 16:27:PM
عمران۔کابینہ۔ڈویژن۔برطرف۔جاری
کیپشن: عمران خان کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔(فائل فوٹو)
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد وزیراعظم عمران خان وزارت عظمیٰ سے فارغ ہو گئے۔اس کے ساتھ ہی تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہو گیا جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے عمران خان اور ان کی کابینہ کی برطرفی کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔عمران خان اور ان کے وزرا اب صرف ارکان قومی اسمبلی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں۔تحریک عدم اعتماد کے بعد سینٹ میں بڑی تبدیلی